Notice: The called constructor method for WP_Widget is deprecated since version 4.3.0! Use
__construct()
instead. in /var/www/vhosts/iqratrust.edu.pk/httpdocs/wp-includes/functions.php on line 3730
سیدنا سہل بن سعدؓ | اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ

شاخ سیدنا سہل بن سعدؓ رضی اللہ عنہ

121 ٹیپو بلاک نیو گارڈن ٹاون لاہور

برانچ ہذا میں شعبہ جات کی تفصیل حسب ذیل ہے:

(1) شعبہ حفظ جز وقتی ۔ اس میں ۶۰ بچے زیر تعلیم ہیں۔

(2) شعبہ حفظ کل وقتی ۔ اس میں ۱۷۱ بچے زیر تعلیم ہیں۔

برانچ ہذا سے تکمیل حفط کرنے والے طلباء و طلبات کی تعداد سن ۲۰۱۲ ء تا ۲۰۱۸ ء تک ۶۵۶ ہے