شاخ سیدنا ابی بن کعبؓ رضی اللہ عنہ

غزالی روڑ سمن آباد، لاہور

04237582220

(1) شعبہ روضہ ب / ج ۔ اس میں ۲۶ بچے اور ۲۱ بچیاں  ہیں ، یعنی ٹوٹل ۴۷ بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔

(2) شعبہ قاعدہ ۔ اس میں ۲۸ بچے اور ۶۱ بچیاں  ہیں ، یعنی ٹوٹل ۸۹ بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔