شاخ سیدنا عبداللہ بن عمروہ بن العاصؓ رضی اللہ عنہ
عمار پلازہ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاون لاہور
042-35431238 ، 042-35413238
برانچ ہذا میں شعبہ جات کی تفصیل حسب ذیل ہے:
(1) شعبہ روضہ ب / ج ۔ اس میں 43 بچے اور 25 بچیاں ہیں ، یعنی ٹوٹل 68 بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
(2) شعبہ قاعدہ ۔ اس میں 67 بچے اور 27 بچیاں ہیں ، یعنی ٹوٹل 94 بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
(3) شعبہ حفظ جز وقتی ۔ اس میں 61 بچے اور 36 بچیاں ہیں ، یعنی ٹوٹل 97 بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
(4) شعبہ حفظ کل وقتی ۔ اس میں 222 بچے اور 142 بچیاں ہیں ، یعنی ٹوٹل 364 بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
برانچ ہذا سے تکمیل حفط کرنے والے طلباء و طلبات کی تعداد سن ۲۰۱۸ ء تک 1691 ہے