شاخ سیدنا سہل بن سعدؓ رضی اللہ عنہ
121 ٹیپو بلاک نیو گارڈن ٹاون لاہور
برانچ ہذا میں شعبہ جات کی تفصیل حسب ذیل ہے:
(1) شعبہ حفظ جز وقتی ۔ اس میں ۶۰ بچے زیر تعلیم ہیں۔
(2) شعبہ حفظ کل وقتی ۔ اس میں ۱۷۱ بچے زیر تعلیم ہیں۔
برانچ ہذا سے تکمیل حفط کرنے والے طلباء و طلبات کی تعداد سن ۲۰۱۲ ء تا ۲۰۱۸ ء تک ۶۵۶ ہے