شاخ سیدنا اُسامہ بن زیدؓ رضی اللہ عنہ
87/B2 نزد شان اسلام مسجد گلبرگ 3 حسین چوک ۔ لاہور۔
042-35750888
برانچ ہذا میں شعبہ جات کی تفصیل حسب ذیل ہے:
(۱) شعبہ حفظ جز وقتی (۲) شعبہ حفظ کل وقتی
شعبہ حفظ جز وقتی: اس میں ۳۰ بچے اور ۱۸ بچیاں ہیں ، یعنی ٹوٹل ۴۸ بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
شعبہ حفظ کل وقتی: اس میں ۱۱۷ بچے اور ۷۳ بچیاں ہیں یعنی ٹوٹل ۱۹۰ بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
برانچ ہذا سے تکمیل حفط کرنے والے طلباء و طلبات کی تعداد سن ۲۰۱۲ ء تا ۲۰۱۸ ء تک ۲۹۸ ہے۔