نمایاں خصوصیات

 

پاکستان میں اسلامی بنیادوں پر پہلا قبل از ابتدائی تعلیم (Pre- Primary Education) کا ادارہ

حفظ قرآن کریم کی تعلیم کے لیے جدید خطوط پر محنت اور خصوصی توجہ

حفظ قرآن کے بعد میٹرک اور اس کے بعد کے مراحل تک تعلیم کا انتظام (شرائط لاگو ہوں گی)

علماء کرام کی نگرانی میں اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام

مارپیٹ سے پاک ترغیبی ماحول

کمپیوٹر اور جدید تعلیمی وسائل کے ذریعے تعلیم و تربیت کا انتظام

پر وقار اور دیدہ زیب یونیفارم

کشادہ اور مزین خوشنما درسگاہیں

آمد و رفت کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام (بشرطِ امکان)

دلکش ماحول میں بااخلاق عملہ

جائزہ اور امتحان کی رپورٹ کا رڈ کا اجرا

علماء کرام و مشائخ عظام کی سرپرستی

کراچی سے پشاور بشمول شمالی علاقہ جات شاخوں کا مربوط سلسلہ