تعارف

 شاخ سیدۃ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا

B-123بلاک’’P‘‘حسین ڈی سلوا ٹاؤن،نارتھ ناظم آباد، کراچی
021-36636159
3اپریل 2013

واضح رہے کہ ادارہ صرف تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہے، ٹرانسپورٹ مہیا نہیںکرتا، ٹرانسپورٹ کا انتظام والدین خود کریں، ادارہ کا اس میں کوئی مفاد نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹ کے نہ آنے کی صورت میں بچے/بچی کو بروقت ادارہ پہنچانے کی ذمہ داری والدین پر ہوگی ، اس زحمت سے بچنے کے لیے والدین قبل از وقت اپنے ٹرانسپورٹرز کے موبائل نمبر لے لیں اور ان حالات میں انہی سے رابطہ کریں۔تاخیر سے آمد کی صورت میں ادارہ بچوں کو واپس کرنے کا مجاز ہے۔