تعارف
شاخ سیدۃ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا
40، الحمراء سوسائٹی، ٹیپو سلطان روڈ ، کراچی
021-34545059
-34545759
جنوری 1994ء
الحمراء برانچ میں تین شعبے سرگرم عمل ہیں: (۱) شعبہ روضہ (۲) شعبہ قاعدہ (۳) شعبہ اسکول
شعبہ روضہ: اس میں ۶۹ بچے اور ۴۱ بچیاں ہیں یعنی ٹوٹل ۱۱۰ بچے بچیاںہیں۔
شعبہ قاعدہ: اس میں ۹۰ بچے اور ۳۶ بچیاں ہیں یعنی ٹوٹل ۱۲۶ بچے بچیاں ہیں۔
شعبہ اسکول: اس میں ٹوٹل ۲۳۷ بچیاں زیر تعلیم ہیں۔
اور الحمد للہ! شعبہ اسکول میں ۲۰۰۳ء سے ۲۰۱۵ء تک ۶۲۸ بچیوں نے میڑک کا امتحان پاس کیا ہے ۔
نوٹ: اس برانچ میں شعبہ حفظ نہیں ہے ۔
۔