تعارف
شاخ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
S.T-5/3، بلاک نمبر7،اسکیم نمبر24، گلشن اقبال کراچی
021-34811387
-34817250
اپریل 1986ء
اس میں کل پانچ شعبے ہیں: (۱) شعبہ روضہ (۲) شعبہ قاعدہ (۳) ابتدائی حفظ (۴) کل وقتی حفظ (۵) اسکول
شعبہ روضہ: ۶۲ طلباء ۴۱ طالبات
شعبہ قاعدہ: ۱۰۲ طلباء ۵۰ طالبات
شعبہ ابتدائی حفظ: ۰۰ طلباء ۵۴ طالبات
شعبہ کل وقتی حفظ: ۰۰ طلباء ۱۵۱ طالبات
اسکول: ۰۰ طلباء ۱۲۵ طالبات
میزان: ۱۶۴ طلباء ۴۲۱ طالبات
۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۵ء تک حفظ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کی تعداد
۹۲۰ طلباء ۶۳۵ طالبات میزان: ۱۵۵۵ طلباء و طالبات