تعارف

شاخ سیدنا عبد اللہ بن مسعو د  رضی اللہ عنہ
S.T-2/1، بلاک T، نارتھ ناظم آباد ، نزد قلندریہ چوک، کراچی
021-36634125
-36634128
اپریل 2000ء

واضح رہے کہ ادارہ صرف تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہے، ٹرانسپورٹ مہیا نہیںکرتا، ٹرانسپورٹ کا انتظام والدین خود کریں، ادارہ کا اس میں کوئی مفاد نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹ کے نہ آنے کی صورت میں بچے/بچی کو بروقت ادارہ پہنچانے کی ذمہ داری والدین پر ہوگی ، اس زحمت سے بچنے کے لیے والدین قبل از وقت اپنے ٹرانسپورٹرز کے موبائل نمبر لے لیں اور ان حالات میں انہی سے رابطہ کریں۔تاخیر سے آمد کی صورت میں ادارہ بچوں کو واپس کرنے کا مجاز ہے۔