تعارف
شاخ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
C-125، سیکٹر35/A، زمان ٹائون ، کورنگی ، کراچی
021-35063639
01-10-2001
برانچ ہذا میں اس وقت تین شعبے سرگرم عمل ہیں: (۱) شعبہ روضہ (۲) شعبہ قاعدہ (۳) حفظ کل وقتی
شعبہ روضہ: اس میں ۱۳ بچے اور ۵ بچیاں جو کہ ٹوٹل ۱۸ زیر تعلیم ہیں۔
شعبہ قاعدہ: اس میں ۱۳ بچے اور ۳ بچیاں جو کہ ٹوٹل ۱۶ ہیں زیر تعلیم ہیں۔
حفظ کل وقتی: اس میں ۷۵ بچے اور ۴۵ بچیاں جو کہ ٹوٹل ۱۲۰ ہیں ، زیر تعلیم ہیں۔
برانچ ہذا سے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تعداد ۹۰ ہے ۔