تعارف
شاخ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
پلاٹ نمبر1-A 1-Bبلاک 4-Aعظیم خان گوٹھ ،گلشن اقبال کراچی
021-34830586
021-34830587
اپریل2014ء
اس برانچ میں دو شعبے ہیں: (۱) شعبہ حفظ (۲) شعبہ اسکول
شعبہ حفظ میں طلباء کی تعداد: ۲۷۸ شعبہ اسکول میں طلباء کی تعداد: ۳۹
اب تک شاخ سے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد سالوں کے حساب سے
۲۰۱۴ء ۴۴ طلباء ۲۰۱۵ء ۴۴ طلباء ۲۰۱۶ء ۱۶ فروری ۲۰۱۶ ء تا حال
یہ برانچ نئی ہے ۔ ۲۰۱۴ء میں ابتداء ہوئی ہے ۔ اس لیے ابھی صرف ۲ کلاسیں ہیں۔