Notice: The called constructor method for WP_Widget is deprecated since version 4.3.0! Use
__construct()
instead. in /var/www/vhosts/iqratrust.edu.pk/httpdocs/wp-includes/functions.php on line 3730
شاخ سیدنا ابو ہریر ۃ رضی اللہ عنہ | اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ

شاخ سیدنا ابو ہریر ۃ رضی اللہ عنہ

D-62/1، بلاک ’’F‘‘نارتھ ناظم آباد، نزد صمد لان میرج ہال، کراچی
021-36671193
مارچ 1993ء

واضح رہے کہ ادارہ صرف تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہے، ٹرانسپورٹ مہیا نہیںکرتا، ٹرانسپورٹ کا انتظام والدین خود کریں، ادارہ کا اس میں کوئی مفاد نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹ کے نہ آنے کی صورت میں بچے/بچی کو بروقت ادارہ پہنچانے کی ذمہ داری والدین پر ہوگی ، اس زحمت سے بچنے کے لیے والدین قبل از وقت اپنے ٹرانسپورٹرز کے موبائل نمبر لے لیں اور ان حالات میں انہی سے رابطہ کریں۔تاخیر سے آمد کی صورت میں ادارہ بچوں کو واپس کرنے کا مجاز ہے۔


Notice: Undefined variable: image in /var/www/vhosts/iqratrust.edu.pk/httpdocs/wp-content/themes/official/functions/shortcodes.php on line 493