تعارف
شاخ سیدنا ابوالدردا رضی اللہ عنہ
پلاٹ نمبر S.2/8، سروے نمبر208، ملت ٹائون ، ملیر کراچی
021-34591654
-34591655
04-12-1996
الحمد للہ! برانچ میں مندرجہ ذیل شعبے سرگرمِ عمل ہیں:
(۱) شعبہ روضہ (۲) شعبہ قاعدہ (۳) شعبہ حفظ (۴) شعبہ اسکول
نوٹ:شعبہ اسکول میں پریپ سکس برائے طلباء و طالبات ۔ جماعت ششم اور اس سال (۲۰۱۶ء) سے ان شاء اللہ جماعت ہفتم بھی شروع ہوگی برائے طالبات
موجودہ طلباء و طالبات کی تعداد (مارچ ۲۰۱۶ء)
شعبہ روضہ: ۲۵ طالبات ۲۷ طلباء کل ۵۲ بچے بچیاں
شعبہ قاعدہ: ۲۹ طالبات ۳۷ طلباء کل ۶۶ بچے بچیاں
شعبہ جز وقتی: ۲۶ طالبات ۴۰ طلباء کل ۶۶ بچے بچیاں
شعبہ کل وقتی: ۶۰ طالبات ۱۱۰ طلباء ۱۷۰ بچے بچیاں
پریپ سکس: ۱۱ طالبات ۱۵ طلباء کل ۲۶ بچے بچیاں
سکس: ۰۵ طالبات ۔ کل بچیاں
کل تعداد: ۱۵۶طالبات ۲۲۹ طلباء کل ۳۸۵ بچے بچیاں
مدرسہ میں تعداد ۳۵۴، اسکول میں تعداد ۳۱
۲۰۱۶ء تک حفاظ بچوں اور بچیوں کی تعداد
۲۲۷ طالبات ۲۷۸ طلباء کل تعداد: ۵۰۵
۲۰۰۰ء تا ۲۰۱۶ ء آن دی ریکارڈ