شاخ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
W-43، بلاک نمبر6پی۔ای۔سی۔ایچ۔ایس، کراچی
021-34529579
-34521091
جولائی 1988ء
برانچ ہذا میں دو شعبے سرگرم ہیں: (۱) شعبہ حفظ (۲) شعبہ اسکول
شعبہ حفظ طلباء: ۳۸۴ شعبہ حفظ طالبات: ۲۳۰ کل تعداد شعبہ حفظ: ۶۱۴
شعبہ اسکول میں طلباء کی تعداد: ۴۹۸
برانچ ہذا سے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد سن ۱۹۹۲ ء تا ۲۰۱۵ء تک
طلباء: ۱۵۸۴ ، طالبات: ۱۲۳۶
اب تک میٹرک کے امتحانات میں کامیاب طلباء کی تعداد 550